
مشرق وسطیٰ کے وسائل پر امریکی قبضے کا خواب!
جدید اسلحے کی گھن گرج میں امن کے بلند وبانگ دعوے دہشت گردی کے خلاد نام نہاد جنگ نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا․․․․․․․․․․ انسانی حقوق کے علمبردار بھوک وافلاس مٹانے کے بجائے جگ کی تباہ کاریوں کو دعوت دینے میں مصروف کیوں ہیں؟
منگل 2 جنوری 2018

دنیا میں جہاں ایک طرف اسلحے کے ڈھیر لگائے جارہے ہیں وہیں دوسری طرف بھوک وافلاس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ایک طرف جہاں امن کی باتیں کی جارہی ہیں وہیں دوسری طرف عالمی وسائل پر قبضے کی خاطر دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ چھیڑ کر بیشتر ممالک کا خانہ جنگی کا شکار کیا جارہا ہے، ایک طرف اسلحے کی گھن گرج جاری ہے جبکہ دوسری طرف غربت میں بڑی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انسانی ذہن یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ آج انسانی حقوق کے علمبردار بھوک وافلاس مٹانے کے بجائے جنگ کی تباہ کاریوں کو کیوں دعوت دے رہے ہیں ۔ دنیا کی تقریباََ 7 ارب کی آبادی میں سے 2 ارب افراد انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ایک اندازے کے مطابق 22 ہزار بچے روزانہ بھوک وافلاس کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، کئی ممالک پر تشدد وتنازعات اور جنگ وجدل کے باعث قدرتی وسائل کے باوجود انتہائی کسمپرسی کا شکار ہیں جن میں کانگو، لائیبریا، زمباوے، برونڈی ، اری ٹیریا، سنٹرل افریقین ریپبلک، نائجیر، سری الیون، ملاوی، ٹوگو ، مڈغا سکر، افغانستان اور دیگر کئی ممالک شامل ہیں ، روس ، یوکرائن اور قازقستان میں خشک سالی کی وجہ سے پیداوار میں بہت حد تک کمی آئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
mashriq wasta k Wasayal per americe Qabzay Ka khawab is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 02 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.