
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے خلاف امریکہ اور بھارت کی ہرزہ سرائی!
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے خلاف امریکہ اور بھارت کی ہرزہ سرائی!
پاکستان کی سلامتی کے خلاف غیر ملکی سازشیں․․․․․․․ غیر قانونی آمدورفت روکنے کے اقدامات ملک دشمن عناصر کو کھٹکنے لگے
بدھ 22 نومبر 2017

یہ ایک بڑی پیشرفت ہے اس پیشرفت پر پاکستان میں خاموشی ہے لیکن افغانستان میں شور اٹھ رہا ہے جب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اسلام آباد میں پاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت پر یہ زور دے رہے تھے کہ افغانستان میں بدامنی پھلانے والوں کے پاکستان میں ٹھکانے ختم کئے جائیں تو افغانستان کی پارلیمنٹ میں یہ شور مچایا جارہا تھا کہ پاک افغان بارڈر پر باڑکیوں لگائی جا رہی ہے ؟افغان پارلیمنٹ کے رکن شیر محمد نے الزام لگایا کہ افغان حکومت نے ڈیورنڈ لائن کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ ایک خفیہ سمجھوتہ کرلیا ہے۔ ڈیورنڈ لائن پر باڑلگائی جارہی ہے اور صدر اشرف غنی خاموش ہیں۔ رحمت اللہ اچکزئی، محمد عالم اور فضل ہادی مسلم یار نے بھی جنوبی ہلمند سے تعلق رکھنے والے شیر محمد کی حمایت کی ، یہ عجیب بات ہے کہ ایک طرف افغانستان کی اشرافیہ پاکستان پر الزام لگاتی ہے کہ ان کے ملک میں بدامنی پاکستان سے کرائی جاتی ہے اور جب پاکستان اس الزام کا مداوا کرنے کیلئے بارڈر کو محفوظ بنا کر غیر قانونی آمدورفت کو روکنے کی کوشش کرتا ہے تو شور مچایا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Pak Afghan Sarhad Pr Barrr Lgany k Khilaaf America or Bharat ki har Za Sarai is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.