
پسندنا پسند کے فیصلے پاکستان کی بدنامی اور شرمندگی کا باعث
جدہ میں پاکستانی سکول پاکستا نیوں کیلئے مسئلہ بن گئے! مالی معاملات کی شکایتوں پر فارغ ہونے والی سحرکا مران اب پیپلز پارٹی کی سنیٹر بن گئیں
جمعہ 13 اکتوبر 2017

گزشہ کم از کم دس سال سے جدہ میں پاکستانی سکولوں کو درپیش مسائل یہاں پاکستانی کمیونٹی کیلئے ایک مسئلہ بنے ہوئے ہیں، یہ مسائل کسی اور کے پیدا کردہ نہیں بلکہ خود ہمارے اور خاص طور پر یہاں موجود پاکستانی سفارتکاروں کی ” اہلیت“ (نااہلیت لکھنا بری بات ہے) کی وجہ سے ہیں نیز سکولوں سے جسے میں سفارتکاروں کی سرپرستی کی بناء پر اساتذہ میں گروہ بندی ہے جسے کبھی ختم کرنے کی کوشش نہیں کی گئی بلکہ ایسے اقدامات کئے گئے کہ اسے مزید تقویت حاصل ہو،اور یہ صورتحال آج تک ہے ۔ یہاں کی مقامی عدالتیں اسکول کے اساتذہ کے روزانہ کے مقدمات سے بخوبی آگاہ ہوچکی ہیں اسی حوالے سے ایک مرتبہ مجھے بھی ایک مقدمہ کے سلسلے میں عدالت جانا پڑاتو دیکھا کہ عدالت کے قاضی پاکستانی اسکول کے نام سے اپنے کانوں کو ہاتھ لگا رہے تھے جس سے کم از کم مجھے شرمندگی محسوس ہوئی کہ ہم یہاں روزگار کے لئے آئے ہیں مگر اپنے مسائل کو ہم ایماندرانہ طور پر کسی مصلحت یا مفادات سے بالاتر ہوکر حل نہیں کرسکتے، اسکولوں کو تباہی کے دہانے پر لارہے ہیں بلکہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بجائے اسکے کہ قابلیت اور سنسیارٹی کے مطابق اساتذہ کو ان کا مقام دیا جائے، سینئر اساتذہ کو دھمکیاں ، انہیں جھوٹے الزامات کے تحت مقامی جیلوں میں بند کرانا، کوشش کرنا کہ وہ سعودی عرب سے ہی چلے جائیں یہ ہمارے افسران کی روش رہی ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
pasand Na Pasand k Faisly Pakistan ki Badnami is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.