
P.I.A ملازمین کی ہڑتال اور C.S ایکٹ کانفاذ؟
پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال سے روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان جاری ہے یہ بھی یاد رہے کہ 2011ء کے بعد پہلی بار پی آئی اے کا تمام تر آپریشن مکمل طور پر معطل کیا گیا ہے۔ سوال یہاں پر اٹھے گا
منگل 9 فروری 2016

آپکا حافظہ اگرکمزور نہیں تو آپ کو اچھی طرح یاد ہو گا کہ وہ ہم باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پی آئی اے کی متاثرہ ساکھ کو بحال کرنے اسے منافع بخش اور ازسرِنو قابل اعتماد بنانے کیلئے میں انہیں سطور میں گزشتہ اڑھائی سال سے یہ قومی رونا رو رہا تھا! میرے اس رونے دھونے کا بنیادی مقصد ڈوبتی ائر لائن کی جانب حکومت کے ان ”بڑے صابوں“ کی توجہ مبذول کروانا تھا جنہوں نے سیاسی وجوہات کی بناء پر اس قومی فضائی کمپنی کا ایسا حشر کیا کہ بیشتر 747 طیاروں کی حالت ریلوے کے ناکارہ انجنوں سی ہو گئی۔ قوم کا حافظہ اگر کمزور نہیں تو انہیں یہ بھی بخوبی یاد ہو گا کہ 2002ء میں پی آئی اے کو پہلا 52 ملین ڈالرز کا بھاری نقصان ہوا ۔دوبارہ 2012ء میں پی آئی اے نے حکومت کو 25 ارب روپے کی فوری ضرورت کی درخواست دیدی اسی طرح 2014ء میں ”باکمال لوگوں کی اس لاجواب سروس“ کو ایک بار پھر 2 سو ارب روپے کے بھاری خسارے سے دوچار ہونا پڑا اس دوران یورپی اور امریکی کارگو سروس پر پابندی بھی لگ گئی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
PIA Mulazmin Ki Hartaal or CS Act Ka Nifaaz is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 February 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.