
پوری قوم کی نظرین پاناماکیس پر لگی ہیں
فیصلہ کس سیاستدان کواپنے ساتھ بہالے جائے گا
پیر 17 اپریل 2017

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ان کے رہنماؤں کی مقبولیت اور متوقع نتائج کے بارگیلپ سروے کئے جاتے رہتے ہیں ۔ گیلپ سروے میں کسی قدر ہی صداقت ہولیکن یہ سروے رپورٹس ہمیشہ متنازعہ رہے ہیں کیونکہ جس پارٹی کیخلاف سروے رپورٹ آتی ہے وہ اسے مسترد کردیتی ہے ۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کی آئیڈیارزیٹم نے 2018 کے عام انتخابات اور موجودہ مسائل کے حوالے سے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے ۔ سروے میں وزیراعظم نواز شریف کی کارکرگی کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ توانائی اور مہنگائی کا مسئلہ 2018 ء تک تقریباََ حل ہونے کے امکان ہے سروے میں یہ بھی بتایاگیا نواز شریف کی حکومت گزشتہ حکومتوں کی نسبت کافی بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے سروے رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ عمران خان آئے روز سیاسی موضوعات پر اپنا موقف تبدیل کرتے رہتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Poori Qoam Ki Nazrain Panama Case Par Lagi Hain is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 17 April 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.