
سندھ میں پانی کا مسئلہ”واٹر بم “ بن گیا!
وزیراعلیٰ کی سپریم کورٹ میں طلبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدلیہ، سندھ کو سوکھنے اور ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایکشن میں آگئی
بدھ 27 دسمبر 2017

پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ نے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کو کارکردگی پر پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سیوریج واٹر کی محفوظ طریقے سے نکاسی یقنی بنانے کے مقدمے کی سماعت کی اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سمیت سابق ناظم اعلیٰ کراچی سید مصطفی کمال کو بھی طلب کیا۔ دونوں سیاسی شخصیات کی طلبی کی وجہ سے اس مقدمے کو مزید عوامی توجہ حاصل ہوگئی۔ درخواست گزار شہاب اوستو نے سرکاری ملازمت چھوڑنے کے بعد وکالت کرتے ہوئے یہ معاملہ عدالت میں اٹھایا تھا کہ ان کے ضلع شکار پور میں پینے کا صاف پانی فراہم نہیں کیا جارہا او ر بڑے پیمانے پر بیماریاں پھیل رہی ہیں جن میں ہیپاٹائٹس اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Sindh Me pani Ka MAsla Water Bum Ban Gya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.