
ٹرمپ کے جارحانہ عزائم ‘ عالمی جنگ کے خطرات منڈلانے لگے
امریکہ کی شمالی کوریا کو مکمل تباہ کرنے کی دھمکی چین کے مقابلے کیلئے امریکہ‘ جاپان ‘جنوبی کوریا‘ بھارت‘آسٹریلیا اور دیگر اتحادی ممالک سرگرم
جمعرات 5 اکتوبر 2017

عالمی اقتصادی پابندیوں اور امریکی دھمکیوں کے باوجود شمالی کوریا کا پے درپے ایٹمی تجربات کرنے کا خوفناک ردعمل امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کیلئے درد سر بن چکاہے کیونکہ جنوبی کوریا میں جہاں جدید دفاعی نظام کی تنصیب کاکام بڑی تیزی سے جاری ہے وہیں شمالی کوریا مزید جوہری تجربے کی تیاری میں مصروف ہے اور یہی ہونے والی پیشرفت جوہری سرگرمیوں میں بھی تیزی کا باعث بن رہی ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے کئے جانے والے تازہ ایٹمی تجربات کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ٹھوس جوابی اقدامات پر متفق ہیں تاکہ شمالی کوریا کو دنیا میں بالکل تنہا کردیا جائے ، حقیقت میں شمالی کوریا اب ایک ایسی ریاست بن چکا ہے کہ جس کے پاس ہائیڈروجن بم بھی ہے“لہٰذا امریکہ اور اس کے اتحادی نیٹو ممالک کے ایوانوں میں بھونچال کی سی کیفیت پیدا ہوچکی ہے ، حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو ’راکٹ مین“ کے نام سے مخاطب کرتے ہوئے یہ انتباہ کرنا کہ امریکہ کے پاس بڑی طاقت اور صبر ہے، تاہم جب اس کو دفاع کیلئے مجبور کیا جائے گا تو پھر اس کے پاس شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں بچے گا، ”راکٹ مین“ اپنے اور اپنی حکومت کیلئے خودکش مشن پر ہیں ، لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Trump k Jarihana Azziam Almi Jang k Khtratt Mandlany Lagy is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.