
جس دم ہوئے روانہ تو روحِ رواں ہوئے
جمعہ 19 جون 2020

احمد علی کورار
اس شو میں مختلف قسم کے سیگمنٹس ہوتے، جنرل نالج اور شعر و شاعری کا سیگمنٹ شو کا سب سے منفرد سیگمنٹ ہوتا اور جو اس شو کی میزبانی کرتے تھے ان سے کون واقف نہیں۔ آج بھی جب ان کی آواز کانوں پہ پڑتی ہے ہم اسی دور میں چلے جاتے ہیں۔ شاندارمیزبان ،جی میں بات کر رہا ہوں طارق عزیز صاحب کی۔
(جاری ہے)
شاندار لب و لہجےاور بہترین تلفظ کے مالک، بارعب مگر دلکش شخصیت کے حامل پاکستان کے پہلے مرد ٹی وی انائونسر طارق عزیز بدھ کے روز 84برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر کے عازمِ خلد بریں ہو گئے۔
"آغوش میں جوآئے تو آرامِ جاں ہوئے
جس دم ہوئے روانہ تو روحِ رواں ہوئے"
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
احمد علی کورار کے کالمز
-
ہائے جوانی
منگل 6 جولائی 2021
-
داڑھی والا
پیر 21 جون 2021
-
سوفی کی دنیا
جمعرات 27 مئی 2021
-
درخت آدمی ہیں
منگل 25 مئی 2021
-
آپ وہ ہیں جو چھپاتے ہیں
بدھ 19 مئی 2021
-
کیا زمانہ تھا!
جمعرات 6 مئی 2021
-
بے زبانی زباں نہ ہو جائے
منگل 4 مئی 2021
-
کہیں دیر نہ ہو جائے.
ہفتہ 1 مئی 2021
احمد علی کورار کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.