
- مرکزی صفحہ
- اردو کالم
- کالم نگار
- ارشد سلہری
- سنگین غداری کیس:جے یو آئی اور مولانا فضل رحمن نے سیاست باقیوں نے کاروبار کیا
سنگین غداری کیس:جے یو آئی اور مولانا فضل رحمن نے سیاست باقیوں نے کاروبار کیا
منگل 24 دسمبر 2019

ارشد سلہری
(جاری ہے)
جمہوریت پسندی کا لیبل چپکائے کئی دانش ور،لکھاری اور صحافیوں کے چہرے بھی عیاں ہوئے۔برعکس اس کے ملک کے چوراہوں،سٹرکوں اور شوشل میڈیا پر آئین شکنی اور آمریت کے جھنڈے لہرائے گئے ہیں۔
شہر شہر آئین شکن اور آمر کے حق میں جلوس نکالے گئے۔بتایا گیا کہ آئین شکنی ہیروشپ ہے۔میڈیا پر شدومد سے ایک آئین شکن کے دفاع میں تجزیے اور تبصرے کیے گئے اور پرنٹ میڈیا میں مضامین لکھے گئے۔جمہوریت اور آئین کی مٹی پلید کی جاتی رہی ہے۔محدود چند کے سوا سب بڑے بڑے صحافیوں،دانشوروں اور تجزیہ کاروں سمیت سیاست دانوں نے جمہوریت اور آئین پسندی کی بجائے مصلحت پسندی کو ترجیح دی۔۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ارشد سلہری کے کالمز
-
عبادات سے سماجی ذمہ داری زیادہ ضروری ہے
جمعہ 2 جولائی 2021
-
اسلامی نظام کیا ہے اور نفاد کیسے ہوگا
بدھ 30 جون 2021
-
آزاد کشمیر الیکشن ،پاکستان میں مقیم منگلا ڈیم کے ہزراروں متاثرین کے ووٹ کینسل کیوں؟
ہفتہ 19 جون 2021
-
عمران خان اور قیادت کا بحران
بدھ 9 جون 2021
-
آئی ایس آئی کی پبلک ڈومین بند کی جائے یہ بچوں کا کھیل نہیں ہے
منگل 8 جون 2021
-
درست خیالی کا فقدان کیوں؟
ہفتہ 5 جون 2021
-
الو کے پٹھے
جمعہ 4 جون 2021
-
اسد طور پر تشدد کے خلاف احتجاج کا جائزہ
پیر 31 مئی 2021
ارشد سلہری کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.