
- مرکزی صفحہ
- اردو کالم
- کالم نگار
- حافظ محمد فیصل خالد
- امریکی کمیشن پینل برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی اور چند پس پردہ حقائق
امریکی کمیشن پینل برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی اور چند پس پردہ حقائق
منگل 25 مارچ 2014

حافظ محمد فیصل خالد
امریکی حکومت کے مشاورتی پینل کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں ان ممالک کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو توہین مذاہب کے قوانین کو استعمال کر رہے ہیں اور توہین مذاہب کے قوانین کے تحت پاکستان نے سب سے زیادہ افراد کو قید کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 14 افراد کو توہین مذہب کے قانون کے تحت سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ جبکہ 19 افراد کو عمر قید کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اگرچہ پاکستان میں توہین مذاہب کے قوانین کے تحت سنائی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد نہیں کیا گیا لیکن اس قانون کے تحت اقلیتوں پر کئی حملے کئے جاچکے ہیں۔ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے امریکی حکومت کو تجویز دی ہے کہ حکومت پاکستان پر زور دیا جائے کہ وہ کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرے اور ان کے راہنماؤں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
حافظ محمد فیصل خالد کے کالمز
-
حزب اختلاف سے حزب اقتدار تک
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
ریاستِ مدینہ سے سانحہ ساہیوال تک
پیر 21 جنوری 2019
-
مذہب کارڈ!
پیر 19 نومبر 2018
-
اے قائد ہم شرمندہ ہیں!
بدھ 27 دسمبر 2017
-
وزیرِ اعظم کا استعفی
اتوار 28 مئی 2017
-
اِک زرداری سب پہ بھاری!
پیر 26 دسمبر 2016
-
آخر مذہبی جماعتیں کیوں نہیں؟
منگل 1 نومبر 2016
-
جمہوری حکومت اور سائبر کرائم بِل2016
اتوار 21 اگست 2016
حافظ محمد فیصل خالد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.