
وزیرِ اعظم کا استعفی
اتوار 28 مئی 2017

حافظ محمد فیصل خالد
بہر حال اس ساری صورتِ حال میں جہاں حکومت اب اپنی آئینی مدت پوری کرنے کو ہے بنیادی طور پر سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ کیا اپوزیشن جماعتوں کو اب بھی وزیرِ اعظم صاحب کے استعفے کا مطالبہ کرتے رہنا چاہئیے یا اس مختصر دورانئیے میں آنے والے انتخابات کی تیاری کرنی چاہئیے؟۔
(جاری ہے)
اور حکومت کی یہی نا کامی آنے والے انتخابات میں حکومت مخالف کسی بھی سیاسی گٹھ جوڑ سے سے زیادہ حکومت کو نقصان پہنچائے گی۔
جبکہ دوسری طرف با الفرض وزیرِ اعظم صاحب حکو مت کی مدت کے اس آخری وقت اگر استعفے کی آپشن بھی لے لیں تو اس وقت استعفے دینا وزیرِ اعظم صاحب کو فائدہ دے جائے گا اور و ہ آئندہ انتخابات میں ہمدردی کا ووٹ حاصل کر نے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ جس سے اپوزیشن کو کوئی خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو گا۔
لہذا بہتر یہی ہوگا کہ حزبِ اختلاف کی تمام جماعتیں ملکر ایک حکمتِ عملی وضع کریں اور اس کے مطابق الیکشن کی تیاریاں کریں۔ کیونکہ اس وقت جب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر نے کو ہے و زیراعظم صاحب ِ اعظم کا استعفی کسی کام کا نہیں ۔اور اس وقت اپوزیشن کے پاس حکومت کے خلاف بجلی کی قلت و دیگر عہد شکنیوں کی صورت میں بہت سارے ایسے مضبوط ہتھیار موجود ہ ہیں جو حکومتی جماعت کو آئندہ انتخابات میں ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاسکتے ہیں ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
حافظ محمد فیصل خالد کے کالمز
-
حزب اختلاف سے حزب اقتدار تک
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
ریاستِ مدینہ سے سانحہ ساہیوال تک
پیر 21 جنوری 2019
-
مذہب کارڈ!
پیر 19 نومبر 2018
-
اے قائد ہم شرمندہ ہیں!
بدھ 27 دسمبر 2017
-
وزیرِ اعظم کا استعفی
اتوار 28 مئی 2017
-
اِک زرداری سب پہ بھاری!
پیر 26 دسمبر 2016
-
آخر مذہبی جماعتیں کیوں نہیں؟
منگل 1 نومبر 2016
-
جمہوری حکومت اور سائبر کرائم بِل2016
اتوار 21 اگست 2016
حافظ محمد فیصل خالد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.