
بھارتی فوج پر فائرنگ کرنے والا نوجوان کون ؟
اتوار 9 اگست 2015

نبی بیگ یونس
(جاری ہے)
دراصل حقیقت یہ ہے کہ نوید کا اصلی نام مظفر احمد آہنگر ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے قصبہ کھڈونی سے ملحقہ ایک گاؤں گھاٹ کا رہنے والا نوجوان ہے جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا نے نوید کا ایک ویڈیو کلپ بھی اپ لوڈ کیا جس میں نوید کے ہاتھ اُسکی پیٹھ پر باندھے ہوئے ہیں اور وہ انٹروگیشن کے دوران بے خوف و خطر مسکراتا ہے، اس کلپ میں نوید کہتا ہے کہ اُس نے کشمیر میں خوب مستی کی۔ یہ دنیا کا واحد عسکریت پسند ہے جو تفتیش کے دوران ہنستا مسکراتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے خوب موج مستی کی۔ اس کلپ سے بھی لگتا ہے کہ نوید کا تو واقعی ذہنی توازن خراب ہے ، یا وہ بھارتی ایجنسیوں کا ہی آلہ کار ہے اور یا بھارتی ایجنسیوں نے ناپختہ ذہن رکھنے والے نوجوان کو پکڑ کر قربانی کا بکرا بنایا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
نبی بیگ یونس کے کالمز
-
سچا جھوٹ
جمعہ 29 نومبر 2019
-
وزیراعظم کا کیا قصور؟
ہفتہ 15 جون 2019
-
شہید پاکستانی
جمعہ 22 مارچ 2019
-
نیا پاکستان
اتوار 5 اگست 2018
-
حامد میر سے شجاعت بخاری تک
منگل 19 جون 2018
-
سپائی کرونیکلز اورسابق جاسوس سربراہان
جمعہ 8 جون 2018
-
ایسے تو نہیں چلے گا
جمعہ 10 فروری 2017
-
چوہے اور جیو نیوز
ہفتہ 5 نومبر 2016
نبی بیگ یونس کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.