
Articles on Saudi Arab
سعودی عرب کے بارے میں مضامین

مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
امریکہ کا سعودی عرب کیخلاف گھیرا تنگ
جمال خاشقجی کا قاتل کون؟جوبائیڈن کا محمد بن سلمان پر دباؤ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے
-
”امن منصوبے“کے نام پر اسرائیل کا مشرق وسطیٰ پر شب خون
دریائے نیل سے فرات تک کے علاقے پر تسلط کیلئے بیشتر ممالک کو خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
-
امریکہ شمالی کوریا کے انقلاب میں بڑی رکاوٹ
نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کوریائی قیادت کی تنبیہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
مشرق وسطیٰ میں نئی صف بندی
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں جوبائیڈن حکومت کیلئے نئی الجھنوں کا باعث بنیں گی
-
او آئی سی اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجز
ایک طاقتور مسلم بلاک بننے کی رکاوٹ میں مسلسل استعماری قوتیں حائل
-
مشرق وسطیٰ پر اجارہ داری کیلئے نئی صف بندی
چین کی بڑھتی فوجی واقتصادی طاقت کو روکنے کیلئے امریکہ اتحادی ممالک کو مزید نوازے گا
-
ٹرمپ کا متنازع دور صدارت
یورپ‘افریقہ اور ایشیائی ممالک کا چین کی طرف جھکاؤ واشنگٹن کیلئے درد سر بن چکا ہے
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
Read Latest articles about Saudi Arab, Full coverage on Saudi Arab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Saudi Arab.
سعودی عرب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سعودی عرب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.