
عمران خان نے ہم سے کوئی ذکر نہیں کیا کہ ان سے کسی اہم شخصیت کی ملاقات ہوئی ہے، علیمہ خان
ہم کئی مہینوں سے دیکھ رہے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت روک دی گئی ہے، ہم منتظر ہیں کہ جج صاحب مقدمہ کی سماعت کے لیے جائیں؛ سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ کی گفتگو
ساجد علی
ہفتہ 17 مئی 2025
13:25

(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم مورثی ہیں ہم مورثی تھے اور اپنے بھائی کے لیے ہم موروثی رہیں گے، عمران خان کے بیٹوں نے انٹرویو دیا ہے موروثی تھے تو دیا ہے، دو سال سے ہم بہنیں اپنے بھائی کے لیے کھڑی ہیں موروثی ہیں تو کھڑی ہیں، واضح بتا دوں اب اپنے بھائی کو کسی کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔
خیال رہے کہ سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 مئی کو عمران خان سے ایک غیر سیاسی شخصیت نے اڈیالہ میں ملاقات کرکے بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی پر بریفنگ دی، انہیں بالکل ایسے بریفنگ دی گئی جیسے وزیر اعظم کو بریفنگ دی جاتی ہے، جس میں عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ بھارت پاکستان پر یہ الزامات لگا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو اڈیالہ جا کر کہا گیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کی یوتھ فوج کو کافی عرصے سےاٹیک کر رہی ہے وہ اب نہ کرے، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ آپ کے ساتھ اختلافات سیکنڈری ہیں، ہم آپ کے اور قوم کے ساتھ ہیں، ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں، جس پر کہا گیا کہ آپ کا بہت شکریہ، ہمیں آپ سے یہی توقع تھی۔
مزید اہم خبریں
-
پانی بہت تیزی سے آ رہا ہے، گھروں کو خالی کر دیں
-
سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، پورے پنجاب میں ادارے کام کررہے ہیں
-
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی
-
دوتین سال میں سڑکوں، پلوں کے ٹوٹنے کی وجہ 40سال سے قائم کرپشن کا کلچر ہے
-
کسی بھی ملک میں آبی گزر گاہوں پر تجاوزات کی تعمیرحکومت کی ناکامی ہوتی ہے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
-
دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، لاہور کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی داخل
-
گندم کی قیمت میں یکدم 50 فیصد اضافہ
-
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں 200فیصد اضافہ قابل مذمت اور عوام دشمن فیصلہ ہے
-
تریموں، پنجند بیراجوں کے اسٹرکچر کو شدید نقصان کا خطرہ
-
2026 کے آخر تک خام تیل کی قیمتیں کم ہوکر 50 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآنے کا امکان
-
پیپلزپارٹی کراچی دشمنی ترک کرے، 2001 کا بااختیار بلدیاتی نظام نافذ کیا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.