
بیرونی ایجنڈے پر گامزن حکمران
منگل 24 نومبر 2020

احتشام الحق شامی
یہاں یہ بھی یاد رہے کہ مشیر وزیراعظم برائے مالیاتی امور عشرت حسین کے مطابق وہ ورلڈ بینک سے تنخواہ لیتے ہیں ۔ لہذ بخوبی ا ندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملکی معیشت کس کے کنٹرول میں ہے ۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی بیرونی ایجنڈے میں آٹھویں ترمیم کا خاتمہ بھی شامل ہے ۔
یہ بھی یاد رہے کچھ ہی عرصہ قبل وزیرِا عظم عمران نیازی المعروف نیو ریاستِ مدینہ بنانے کے دعویدار نے لندن میئر انتخابات میں ایک پاکستانی اور مسلمان امیدوار کے مقابلے میں اپنے سابق سالے زیک گولڈاسمتھ کی حمایت کی تھی یاد رہے زیک گولڈ اسمتھ یہودی ہے اور اسرائیل ریاست کے بہت بڑا حمایتی اور مداح ہے ۔ یہ بات بھی اہمیت سے خالی نہیں کہ گذشتہ ایک ہفتے میں پاکستانی وزیرِ اعظم کے حالیہ انٹرویوز میں اسرائیل سے متعلق بیانات کو نمایاں جگہ دی جا رہی ہے جن میں وزیرِ اعظم نے بر ملا کہا کہ’’ دوست ملک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دباؤ موجود ہے‘‘ ۔
دوسری جانب، ڈاکٹرائین حکومت کی خارجہ پالیسی کی حالت یہ ہے کہ افغانستان، چین، ترکی، ملائیشیا جیسے ہمسایہ دوست ممالک ہم سے دور ہو چکے ہیں ۔ پاکستانیوں پر یو اے ای جانے پر ویزہ پر پابندی لگ چکی ہے ۔ مطلب اب سعودی عرب اور، دبئی سے پاکستانی افرادی وقت اپنے آپ کو فارغ سمجھے ۔ ملکی معیشت اور اسٹاک مارکیٹ پہلے ہی تباہ حال ہے ۔ اب صرف ہمارے ایٹم بم اور ایٹمی ہتھیاروں ہی رہ گئے ہیں جن کی بولی لگنے والی ہے ۔ جو اب بھی بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے موجودہ حکمرانوں اور انہیں مسلط کرنے والوں کو محبِ وطن سمجھتے ہیں ان کی عقل پر ماتم کیا جا سکتا ہے ۔
آخر میں یہ بھی پڑھ لیجیئے اور اندازہ لگا لیجئے کہ فوج کے سربراہ کی اصل مصروفیات کیا ہیں جن کے باعث کشمیر آذاد نہیں ہو رہا، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ’’ موجودہ آرمی چیف نے تین وقت کے وزیراعظم کو سزا دلوائی اور اپنے محکمے کے ذریعے اس کے خلاف بدترین پراپیگنڈا کروایا‘‘۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
احتشام الحق شامی کے کالمز
-
حقائق اور لمحہِ فکریہ
ہفتہ 19 فروری 2022
-
تبدیلی، انکل سام اورحقائق
بدھ 26 جنوری 2022
-
’’سیکولر بنگلہ دیش اور حقائق‘‘
جمعہ 29 اکتوبر 2021
-
”صادق امینوں کی رام لیلا“
ہفتہ 2 اکتوبر 2021
-
”اسٹبلشمنٹ کی طاقت“
جمعہ 1 اکتوبر 2021
-
ملکی تباہی کا ذمہ دار کون؟
بدھ 29 ستمبر 2021
-
کامیاب مزاحمت آخری حل
بدھ 1 ستمبر 2021
-
"سامراج اور مذہب کا استعمال"
جمعہ 27 اگست 2021
احتشام الحق شامی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.