
عام انتخابات 2018کے لئے آخری روز پرویز مشرف، شہباز شریف، خواجہ اظہار، ثروت اعجاز، حبیب جان، شہلا رضا ودیگر نے کاغذات جمع کرائے
پیر 11 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کی طرف سے معروف ادا کار ایوب کھوسہ نے پی ایس 101 سے اورطارق آفریدی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے پی ایس 104 اور این اے 244 سے ، این اے 254 پر پی ایس پی کے سید قمر اختر نقوی نے ، این اے 239 سے پیپلز پارٹی کے عمران حیدر عابدی ، پی ایس 113 پر نون لیگ کے محمد ابرار علی این اے 254 سے پی ایس پی کے محمد فیصل ،این اے 246 سے ایم ایم اے مولانا نورالحق ،این اے 246 سے پی ٹی آئی کے شکور شاد ، این اے 253 سے پی ٹی آئی کے اشرف قریشی ،پی ایس 92 پر پر ایم کیو ایم کے محمد آفتاب الدین بقائی ،سنی تحریک کے ثروت اعجاز قادری نے این اے 253 ،مہاجر قومی موومنٹ کے محمد فیضان نے این اے 255 سے ، این اے 245 سے پیپلز پارٹی کے فرخ نیاز تنولی،ایم کیو ایم بہادر آباد کی شاہانہ اشعر اور جی ڈی اے کے ارشد شر بلوچ، ایم کیو ایم کے سیف اللہ خان، پی ایس پی کے دلدار علی، ٹی ایل پی کے حسین قادری، آزاد امیدوار مطیع الرحمن اور آفتاب لاکھو سابق صدر پرویز مشرف کے نمائندے کی طرف سے این اے 246 جبکہ ایم کیو ایم کے محفوظ یار خان اور پی ٹی آئی کی دعا زبیر نے بھی این اے 246 سے اور این اے 244 سے اے این پی کی خاتون امیدوار شازیہ رزاق خان این اے 248 ،این اے 249 اور پی ایس 114 سے قاری محمد عثمان نے کرسچن پیپلزموومنٹ کے جنرل سیکریٹری شاہد سعید بھٹی ایڈووکیٹ نے پی ایس 104ثمینہ نواب نے ا ین اے 252،سہیل لطیف نیپی ایس 122،غزالہ شفیق نے پی ایس 96،نومی بشیر نے این اے 244مدثر طارق نے پی ایس 119سے پاکستان مسلم الائنس کے عمرخان نے NA.249 بلدیہ ٹان سے تحریک انصاف کے علی سید نے این اے 244 سے جمع کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
کاغذات نامزدگی کی آج گیارہ جون کوآخری تاریخ تھی جس میں امیدواروں کی سہولت کی غرض سے شام چھ بجے تک توسیع کردی گئی تھی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے اور امیدواروں کے کوائف نیب، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک کو بھجوادیے گئے ہیں جبکہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے درجنوں امیدواروں کے کوائف مشکوک قرارپائے ہیں،جن کی جانچ پڑتال ہورہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19 جون تک ہو گی۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلے پر اعتراضات کے لیے اپیلیں 22 جون تک دائر ہو سکیں گی اور 27 جون تک اپیلوں پر فیصلے سنائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.