
پی ایس ایل 6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کرس گیل کی خدمات حاصل کرلیں
کرس گیل اس سے قبل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب
اتوار 10 جنوری 2021
17:22

(جاری ہے)
ٹیم پشاور زلمی نے وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل، لیام لیونگ اسٹون، حیدر علی کو کہیں جانے نہ دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد، بین کٹنگ، محمد حسنین، محمد نواز، اعظم خان، نسیم شاہ، زاہد محمود اور انور علی کو اس بار بھی اپنے ہی پاس رکھا۔ ملتان سلطانز نے شاہد آفریدی، رائلی روسو، سہیل تنویر، عمران طاہر، خوشدل شاہ، جیمز ونس، شان مسعود اور عثمان قادر کو ایک بار پھر ٹیم میں جگہ دے دی۔ انتظامیہ کے مطابق چار سو سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 6کے لئے رجسٹریشن کرائی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کو مسلسل دوسرے سال ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں شکست
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں تربیتی کیمپ مکمل ہو گیا
-
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ( کراچی ریجن) کر کٹ ٹورنامنٹ میں محمد عمر اعجاز ، تیمور مصطفی ، سیف اللہ، فواد خان کی عمدہ بالنگ
-
جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ 2025ء میں شرکت مشکوک: بھارتی میڈیا
-
129 سال بعد انوکھا کارنامہ،انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ورلڈ ایکواٹکس: فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستان کے آریان دین نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا
-
پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی
-
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز ناظم العابدین فہیم کی اپنی پچز پر سخت تنقید
-
مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
-
بھارت کو کھیلوں میں ایک اور ہزیمت کا سامنا
-
صفیان مقیم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں راشد خان سے بھی بہتر بائولنگ اوسط کے مالک بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.