
پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو حکومت مخالف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان
لانگ مارچ 27فروری دوپہر کو مزارِ قائد کراچی سے روانہ ہوگا، پہلی رات سکھر میں قیام کرے گ
منگل 15 فروری 2022 22:05
(جاری ہے)
اس سے اگلے روز 3 مارچ کو پیپلز پارٹی کا مارچ لاہور پہنچے گا، رات کو لاہور میں متعدد بڑے جلسے کا انعقاد ہو گا، 4 مارچ کو لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوگا اور وزیر آباد قیام کریگا۔
5 مارچ کو لانگ مارچ وزیرآباد سے گجر خان پہنچے گا جبکہمارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا چھ مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں فریال تالپور اور وزیراعلی مراد علی شاہ بھی موجود تھے جبکہ سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، آفتاب شعبان میرانی، نواب یوسف تالپور، منظور وسان اور دیگر بھی شریک ہوئے۔ بلاول کو لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیاگیا، چیئرمین پی پی نے سندھ کے اراکین اسمبلی کو الگ الگ اہم ٹاسک سونپ دیئے۔بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دے دی ۔ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سی ای سی کے اجلاس میں جمہوری اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا گیا، ہم تحریک عدم اعتماد کے جمہوری، آئینی اور پرامن طریقے سے حکومت کی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں، پیپلزپارٹی نے پہلے دن سے آج تک مؤثر ترین اپوزیشن کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
-
کراچی،پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کئی سال بعد بچے سمیت قتل
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاکستان رواں برس قرضوں کی مد میں کتنی رقم ادا کرے گا گورنر اسٹیٹ بینک نے تفصیل بیان کردی
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.