
سندھ کے 2 بڑے سیاسی خاندانوں نے عام انتخابات میں پہلی مرتبہ اتحاد بنا لیا
جی ایم سید اور پیر پگارا نے پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنا لیا،سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے جی ڈی اے میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا
مقدس فاروق اعوان
پیر 2 جنوری 2023
17:29

(جاری ہے)
عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی و دیگر کے خلاف ساسی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی کی مبینہ کرپشن کو بھی سامنے لایا جائے گا۔جبکہ صوبہ سندھ میں ایم کیو ایم کے دھڑوں کے اتحاد کے پیش نظر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی متحرک ہو گئے۔ تحریک انصاف نے کراچی میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان سندھ کا دورہ بھی کریں گے۔عمران خان کے دورہ سندھ کی تیاریوں کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اسد عمر مقامی قیادت کو عوامی رابطہ مہم کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔اسد عمر کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کارکنان کو متحرک کیا جائے گا،کراچی کے مسائل کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔کراچی میں عوامی رابطہ مہم کی تحریک کی سربراہی اسد عمر کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
کشمیر: حالیہ تصادم پاکستانی فوج اور بھارتی قوم پرستوں کے لیے کتنا سودمند؟
-
’پاکستان ہمیشہ سب سے پہلے ہے‘ شاہ محمود قریشی کی ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کی اپیل
-
پاک بحریہ کا مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کاعلیمہ خان اور رﺅف حسن کے نام سفری پابندیوں سے نکالنے کا حکم
-
جنگ کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیراطلاعات
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
پاک فوج نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات بتا دیں
-
نرسوں کی تعداد میں اضافہ لیکن طبی خدمات میں عدم مساوات موجود
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.