
دسمبر سے پہلے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا،نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے،مائنس ٹو 100فیصد ہوگا، قادر مندوخیل
نواز شریف نااہلی سے بچنے کیلئے سہارا لے رہے ہیں، مان لیا نواز شریف کیساتھ ناانصافی ہوئی ہے، اب اس طرح ان کو دودھ کا دھلا بنا کر پیش کرنا کہاں کا انصاف ہی ،رہنماپاکستان پیپلزپارٹی
جمعرات 7 دسمبر 2023 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مائنس ٹو (عمران خان اور نواز شریف الیکشن کیلئے نااہل)100 فیصد ہوگا، یہ سمجھیں کہ کسی پلاننگ کی وجہ سے بلکہ ان کے اپنے کرتوت کی وجہ سے ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں قادر مندوخیل نے کہا کہ میاں صاحب سزا یافتہ ہیں اور جیل سے گئے تھے، زرداری اور فریال تالپور نے تو جیل بھگتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مان لیا نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، اب اس طرح ان کو دودھ کا دھلا بنا کر پیش کرنا کہاں کا انصاف ہی ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ یہ تو سب کو پتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اگر کسی نے پاس کرائی ہے، شہباز شریف کو پہلی اور آخری مرتبہ کسی نے وزیراعظم بنایا ہے تو پیپلز پارٹی نے، اور یہ آصف علی زرداری صاحب کا کمال تھا۔پی پی رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ووٹر کو آپ کیا سمجھ بیٹھے ہیں، ابھی شیر افضل مروت دیر کے حلقے میں گئے وہاں کتنے لوگ نکلے وہ پورے پاکستان نے دیکھے، اگر الیکشن کے دن اسی طرح سارے کارکن نکل گئے تو کیا مسلم لیگ(ن)ان کی موجودگی میں ووٹ حاصل کرسکے گی اگر پی ٹی آئی کا امیدوار نہ ہو تو وہ ن لیگ کے مخالف کو ووٹ دیں گے ان کو نہیں دیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
-
شہید جوانوں کی ماؤں کے اعزاز میں ملتان میں پر وقار تقریب کا انعقاد
-
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.