
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
9 مئی کے بعد ہر ڈی پی او ڈی سی او فرعون بنا ہوا ہے،پنجاب میں پولیس والے جانور بن گئے، پاکستانیوں کے گھروں میں جانوروں کی طرح گھسے، شیر افضل مروت
ہفتہ 20 اپریل 2024 20:30

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویسٹ کو امریکہ کو کہتا ہے کہ اسلام اور حضور اقدسﷺ کی عظمت کے حوالے سے کوئی غیر اخلاقی غلط بات نہ کرے۔
انھوں نے سب سے بڑی زیادتی پنجاب کے ساتھ کی ہے، پنجاب کا مینڈیٹ چرایا ہے. ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے کس منہ سے آپ کے پاس آتے ہیں؟ شیر افضل مروت نے کہا کہ جو تم تمہارے لیڈر 40 سال میں نہیں کر سکے تو پھر تم کیا اور کیا پدی کا شوربہ.عمران خان پر توشہ خانہ، عدت، سائفر کا کیس بنا ادھر بڑے میاں، چھوٹے میاں، نام نہاد وزیر اعلی اور اس کے دو بھائی بھی بری ہو گئے، زرداری بھی بری ہو گئی.خان کو سائفر، عدت، توشہ خانہ میں سزا ہوا. انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو قوم نے بتایا کہ 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو تو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پولیس والے جانور بن گئے پاکستانیوں کے گھروں میں جانوروں کی طرح گھسے، الیکشن آتے ہیں تو عدالت ہم سے بلا چھین لیتی ہے یہ پاکستان کو جس نہج پر لائے ہیں پاکستان آتش فشاں بن چکا ہے، یہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔ آج کا یہ جلسہ نظام کی تبدیلی کے لیے ہے، مینڈیٹ کی چوری کی ریکوری کے لیے ہے، خان کے پاس جاؤں گا تو آپ کی محبت کا بتاؤں گا ۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.