
2 ہفتوں میں ایسی خبریں آئیں گی جو کسی نے اتنے سالوں میں نہیں سنی ہونگی، آرمی چیف ملک کو معمول کی سطح پر لے آئے ہیں، فیصل واوڈا
پاکستان کی ترسیلات زر مارچ میں بڑھ کر4.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، اب پی ٹی آئی کہاں ہے ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سب نے چھوڑ دیا ہے، سینیٹر کی گفتگو
فیصل علوی
بدھ 16 اپریل 2025
13:09

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مئی 2025ءبہت اہم ہے اچھی خبریں آئیں گی۔وفاقی وزیرخزانہ اچھا کام کررہے ہیں۔
آنے والے دوہفتوں میں ایسی خبرآئے گی جو کسی نے چالیس،پینتالیس برسوں میں نہیں سنی ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹرمپ کارڈ کہاں گیا؟امریکہ سے اس کیلئے فنڈنگ کرنے والے بھی گزشتہ روزکنونشن میں موجود تھے کیونکہ وہ دیکھ رہے ہیں ایک سپہ سالار ملک کومشکلات سے نکال رہا ہے اور وہ وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں۔پی ٹی آئی والے امریکہ جا کر الیکشن لڑیں۔یہاں تو نہیں لڑسکتے اور نہ جیت سکتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے ترسیلا ت زر،آئی ایم ایف،کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ کی رکاوٹیں ڈالیں جو ختم ہوگئیں۔سول نافرمانی کرنا تھی۔چیف کو بدنام کرنا تھاوہ سب گیا۔2018ءمیں آر ٹی ایس بٹھا کرالیکشن جتایا گیا۔ میرا تجزیہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دے گی۔ جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمٰن سے احترام کا رشتہ ہے۔مائنز اور منرل کا کام کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ پاکستان میں کاپر نکل آیا ہے ۔ملک کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.