
اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں آٹھ بازاروں سمیت شہر بھر کی مارکیٹیں بند
ہفتہ 26 اپریل 2025 22:20
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے محبوب الزماںبٹ نے کہاکہ اس ہڑتال کے ذریعے عالمی قوتوں کو یہ پیغام جائے گا کہ پاکستان کا بچہ بچہ اہل غزہ سے محبت اور اسرائیل وامریکہ سے نفرت کااظہار کرتا ہے۔
پاکستانیوں اور فلسطینیوں کا ایمان کا رشتہ ہے۔انہوںنے کہاکہ بھارت کی طرف سے دریائے جہلم و چناب کا پانی روکنا اور سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا آبی دہشت گردی ہے۔ یہ اقدام مودی سرکار کو بہت مہنگا پڑے گا اور اس کے نتیجے میں بھارت خود پانی کے بحران کا شکار ہوگا۔ 25 کروڑ پاکستانی عوام پوری قوت اور اخوت کے ساتھ ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا جواب جذبہ جہاد کے ذریعے دیں گے۔بھارتی حکمرانوں، پالیسی سازوں نے ہوش و تحمل سے کام نہ لیا تو خطہ کے ساتھ خود بھارت تباہ ہوگا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے بروقت اور درست فیصلے کیے ہیں۔اس موقع پرہڑتال کی مکمل حمایت کرنے پر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سر پرست اعلی خواجہ شاہدرزاق سکا،سابق ایم این اے میاں عبدالمنان ، صدر ینگ ٹریڈرز ملک سہیل نیاز طور،شیخ ارسلان اچھی، صدرسپریم انجمن تاجران حا جی محمد اسلم بھلی،حاجی محمدعابد، ایوب منج،ملک شاہد رسول، صدر الائیڈگروپ چوہدری پرویز اقبال کموکا سمیت پوری تاجربرادری کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں ہڑتال کامیاب ہوئی۔ شہر کے دیگر علاقوں فیکٹری ا یریا ٹاٹا بازار، المدینہ کمر شل مارکیٹ گنیش مل روڈ، نڑ والا روڈ، ریلوے روڈ، ریگل روڈ،جناح کالونی، غلام محمدآباد،رضاآباد، جھنگ روڈ،ڈجکوٹ روڈ، سمن آباد،حاجی آباد، منصورآباد، چباں روڈ، ملت روڈ،سرگودہا روڈ،طارق آباد، عبداللہ پور،ڈی گراؤنڈ،ڈھڈی والا میں بھی کاروباری مراکزبندرہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.