
بھارت نے کھیل اور سیاست کا فرق نہیں رکھا، سلمان نصیر
پی ایس ایل دوبارہ شروع کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، سیز فار پرکرکٹرز کو دبی ہی روک لیا تھا، چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل
منگل 20 مئی 2025 14:21

(جاری ہے)
سلمان نصیر نے کہا کہ راولپنڈی اسٹیڈیم کے باہر جب ڈرون گرا تو معلوم ہوا بات یہاں تک آگئی ہے، ہمیشہ پاکستان نے کھیل اور سیاست کو الگ رکھا لیکن بھارت نے یہ فرق نہیں رکھا۔
گھنٹوں کی رفتار سے صورتحال پی ایس ایل کے لیے بدل رہی تھی، پہلے یواے ای میں پی ایس ایل مکمل کروانے کا آپشن رکھا لیکن جب بات زیادہ بڑھ گئی تو دل پر پتھر رکھ کر پی ایس ایل کو چند دنوں کیلے ملتوی کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ جب جنگ بندی ہوی توچیرمین پی سی بی نے کال پر کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں ہی روک لو، ہم نیپی ایس ایل شروع کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل اب کرکٹ سے زیادہ بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے سینر سپورٹس جرنلسٹس عبدالمحی شاہ اور شکیل اعوان نے کہاکہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے جس طرح انہوں نے ملکی دفاع کو یقینی بناتے ہوے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اسے پوری دنیا نے دیکھا۔ پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے۔ میڈیا کے محاذ پر سپورٹس جرنلسٹسوں نے بھی بھارت کو کرارا جواب دیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
-
ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے : کامران اکمل
-
بابر، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں، کامران اکمل کی سٹار بیٹرز کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کی حمایت
-
"یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا"، نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان دیرینہ تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
-
’’اپنی حد میں رہیں‘‘ ! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
-
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستانی بیٹرز کا جادو چل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.