
پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات میرے لئے باعث اعزازہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جمعرات 19 جون 2025 12:28

(جاری ہے)
میرے ان کو یہاں بلانے کی وجہ یہ تھی کہ میں اس بات پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا کہ انہوں نے (بھارت کے ساتھ ) جنگ سے گریز کیا اور جنگ ختم ہو گئی۔
امریکی صدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی اس کا کریڈٹ دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ان کے لئےباعث اعزاز ہے۔ واضح رہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جن کو امریکی صدر کی طرف سے وائٹ ہائوس میں ظہرانہ دیا گیا ہے جو امریکا کے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی کو اجاگر کرتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست مسترد کردی، تبادلہ آئینی قرار
-
پوٹن جرمن چانسلر اور یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار
-
اسرائیل نے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچایا، پیچھے بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، چینی وزیرخارجہ
-
روسی صدر کی اسرائیل،ایران جنگ بندی کیلئے ثالثی کی پیشکش، پوٹن چلو پہلے روس کا مسئلہ سلجھاتے ہیں باقی کی فکر بعد میں کرنا، ٹرمپ کا مشورہ
-
’پہلگام حملہ بھارت کی سکیورٹی ناکامی تھی‘ سابق انٹیلیجنس چیف کا اعتراف
-
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دیدی، حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
-
امریکہ: سوشل میڈیا کی رسائی کی شرط پر طلبہ کے ویزوں کا عمل شروع
-
مسلح تنازعات میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں میں چار گنا اضافہ، اقوام متحدہ
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ملاقات کی
-
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا میزائل حملہ
-
ججز ٹرانسفر کیس، آئینی بینچ کا فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ ، مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.