
حکومت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلائے
دنیا بھر کے مسلمان پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، اسرائیل کے ایران پر حملوں اور امریکا کے جنگ میں کودنے کے اعلانات کے باوجود حکومت پاکستان سنجیدہ اقدامات کرتی نظر نہیں آتی۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 20 جون 2025
19:45

(جاری ہے)
واشنگٹن کی مدد کے بغیر اسرائیل کی کوئی حیثیت نہیں، پوری عالمی برادری کے حق میں ہونے کے باوجود امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی، یہ سوچے سمجھے منصوبے کے مطابق دنیا کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہا ہے۔
انہوں نے اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام ایران کے ساتھ ہیں۔ اسلامی ممالک کی حکومتیں امریکا سے خوف زدہ نہ ہوں، بلکہ ڈٹ جائیں اور امت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کریں۔مزید اہم خبریں
-
ایران میں گرمی کی شدید لہر، دفاتر بند کرنے کا حکم
-
لاہور احتجاجی ریلی؛ تحریک انصاف کے 6 اراکین پنجاب اسمبلی گرفتار
-
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت دیدی
-
پی ٹی آئی کے نو مئی حملوں کے سارے چہرے شناخت کیے جا سکتے ہیں، وزیراطلاعات
-
امریکہ: کچھ سیاحوں کے لیے پندرہ ہزار ڈالر تک کے ضمانتی بانڈز لازمی
-
کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو آج بھی بھارتی ظلم، آبادیاتی تبدیلیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں،وزیر تجارت جام کمال خان
-
جنوبی کوریا کا امریکی ٹیرف میں اضافے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اپنی کمپنیوں کی معاونت کا اعلان
-
پاکستانی میٹ کمپنی کو 3.24 ملین ڈالرمالیت کے برآمدی آرڈرز موصول
-
محکمہ خزانہ نے وزیراعلی مینارٹی کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا
-
پنجاب میں سانس لینا جرم بنا دیا گیا ،جعلی وزیراعلی خود کو ڈکٹیٹر سمجھنے لگ گئی ہیں‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پی ٹی آئی کے تمام کارڈز ناکام ہوچکے، اب صرف ناکامی کارڈ بچا ہے‘عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.