
این آئی اے نے دو کشمیری نوجوان کالے قانون کے تحت گرفتار کرلیے
امیت شاہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ ایجنڈے کو آگے بڑھارہے ہیں، حریت کانفرنس
اتوار 22 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امیت شاہ کو کشمیری اگست 2019کے غیرقانونی اقدام اور وحشیانہ محاصرے، حریت رہنمائوں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں سمیت سخت پابندیوں کا اصل منصوبہ ساز سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متنازعہ علاقے سے بہنے والے دریائوں پر پاکستان کا پورا حق ہے۔ ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کو یقینی بنا یا جاسکتا ہے۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع اسلام آباد میں دو کشمیری نوجوانوں پرویز احمد اور بشیر احمد کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون’’یو اے پی اے‘‘ کے تحت گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے نے نوجوانوں کی گرفتار ی کا جواز پیش کرنے کے لئے ان پر عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پہلگام حملے کو سیکورٹی کی سنگین خامیوں کا نتیجہ قراردیتے ہوئے مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آنے کے بھارتی حکومت کے دعوئوں پر سوال اٹھایاہے۔ انہوں نے کوکرناگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ حملہ آور سخت سیکورٹی والے علاقے میں کیسے داخل ہوئے۔فاروق عبداللہ نے خبردارکیاکہ وہ بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں تاخیر کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔سرینگر میں قائم جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں ایران کے مختلف شہروں میں پھنسے 700سے زائد کشمیری طلباء کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طلباء کو بحران زدہ علاقوں سے فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.