
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ازبک سفیرکی ملاقات، دو طرفہ اقتصادی، تجارتی اور صنعتی تعاون پربات چیت
پیر 23 جون 2025 11:54
(جاری ہے)
ہارون اختر خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔
ملاقات کے دوران پبلک پروکیورمنٹ میں اشتراک، خصوصی اقتصادی زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری اور’’میڈ اِن پاکستان‘‘نمائش کے ازبکستان میں انعقاد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے فوڈ اور زرعی اشیا کی تجارت میں فائیٹوسینیٹری تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا۔ہارون اختر خان نے تاشقند اور اسلام آباد کے درمیان 14 جون سے براہِ راست پروازوں کے آغاز کا خیر مقدم کیا اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کے ذریعے بھی براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تجویز پر گفتگو کی گئی۔دونوں ممالک کے کاروباری حلقوں کے درمیان روابط بڑھانے کے لیے 25 جون کو کراچی میں ازبک-پاکستان بزنس فورم بھی منعقد کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.