
پارلیمان جمہوریت کی بنیاد اور عوام کے اعتماد کی علامت ہے،فیصل کریم کنڈی
موجودہ دور میں بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی جمہوریت کے استحکام کے لیے بھرپور آواز اٹھا رہے ہیں، گور نر کے پی کے
پیر 30 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریہ کی حامل پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کی تقویت کی بات کی ہے قائد عوام نے 1973 کا متفقہ آئین دے کر پارلیمانی نظام کو مضبوط کیا جبکہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی اور پارلیمانی بالادستی کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔
انہوںنے کہاکہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر جمہوریت بہترین انتقام کے وژن پر عمل پیرا ہوکر شہید کے مشن کو آگے بڑھایا انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی جمہوریت کے استحکام کے لیے بھرپور آواز اٹھا رہے ہیں اور نوجوان نسل کو اس عمل میں متحرک کر رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارلیمانی روایات کا احترام اور اداروں کی مضبوطی ہی ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی ضمانت ہے، اور ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو ان جمہوری اصولوں سے روشناس کرانا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.