
ذ*کفار نے اہل غزہ پر اہل کربلا والے حالات پیدا کر دیئے ہیں : جاوید قصوری
ًامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فسطائیت میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں ٰ غذائی ناکہ بندی سے غزہ میں66بچے شہید ،اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے، امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی
پیر 30 جون 2025 18:05
(جاری ہے)
تمام کفار مسلمانوں کے خلاف متحد ہو چکے ہیں ۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم حکمران خواب خرگوش سے بیدار ہوں ۔ اگر اب بھی دشمنوں کے خلاف یکجہتی کا مظاہر ہ نہ کیا گیا تو حالات مزید سنگین ہو جائیں گے ۔انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز حکومت غزہ جنگ رکوانے کے لئے با ضابطہ طور پر امریکہ سے رابطہ کرے ۔ غزہ میں شہادتوں کی تعداد 60ہزار سے تجاو ز کر چکی ہے جبکہ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے دس گنا زیادہ ہو سکتی ہے ۔ اہل غزہ پر اہل کربلا والے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں ۔ مسلم ممالک کے حکمرانوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کلمہ حق کہنے والوں کے ساتھ ہیں یا اپنے اپنے مفادات کے لئے یزید کے ساتھی۔محمدجاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ مسلم دشمن قوتیں اپنی ساری شیطانی قوت کے ساتھ سامنے آچکی ہیں ۔ اگر مسلمانوں کے درمیان انتشار اور اختلافات قائم رہا تو حالات بد سے بدتر ہو جائیں گے ۔ایران پر حملہ کرکے امریکہ اور اسرائیل نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔دشمنوں کا نشانہ ایران نہیں بلکہ پاکستان ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےلکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہادت کی مذ مت
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.