
یوم عاشور پر پورے ملک میں 4836 جلوس ، 5480 مجالس ہوں گی، 1301 علاقے انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، ترجمان وزارت داخلہ
اتوار 6 جولائی 2025 16:10
(جاری ہے)
ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں یوم عاشور پر سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں- اسلام آباد میں آج 54 مجالس، 12 جلوس جبکہ پنجاب میں 2502 مجالس اور 3025 جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
سندھ میں عزادار 1040 مجالس ، 1039جلوس اور خیبرپختونخوامیں 735 مجالس و 257 جلوس نکال رہے ہیں- بلوچستان میں 32 مجالس، 24 جلوس، گلگت بلتستان میں 1070 مجالس،141 جلوس اور آزاد کشمیر میں 47 مجالس ،41 جلوس انعقاد پذیر ہوں گے- وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 9 ویں محرم کی طرح یوم عاشور پر بھی امن و امان کے لیے تمام فورسز اور انتظامیہ ہائی الرٹ ہیں۔ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت اور فرقہ واریت پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ یوم عاشور پر موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ انشااللہ عاشورہ محرم بخیر و عافیت گزرے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ فوج، رینجرز، پولیس،انتظامیہ اور دیگر اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
-
دریائوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے سے متعد د بیماریاں پھیل سکتی ہیں ،بلدیہ اعلیٰ سکھر
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.