
اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،سینیٹر وقار مہدی
منگل 5 اگست 2025 21:45
(جاری ہے)
سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کے لیے ہزار سال تک لڑنے کا عزم کیا تھا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بن کر ان کا مقدمہ لڑا، اور صدر آصف علی زرداری نے اقوامِ متحدہ سمیت بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے مثر قائدانہ کردار ادا کر رہے ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیر خارجہ کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں اس عہد کی تجدید کا پیغام دیتا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں اور ان کی منصفانہ جدوجہد کو ہر سطح پر سپورٹ کرتے رہیں گے۔ بھارت چاہے جتنے مظالم ڈھا لے، کشمیری عوام کا جذبہ آزادی کبھی ماند نہیں پڑے گا۔ سینیٹر وقار مہدی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
-
پارک ویو میں میرے والدین کی قبریں ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.