
سندھ حکومت سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے ،شرجیل انعام میمن
پیر 18 اگست 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر کارکنان اور رہنما متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں تاکہ متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہزاروں خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں، گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے اور متاثرین کو فوری امداد کی اشد ضرورت ہے۔انہوں کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ فلاحی تنظیمیں عوام کی مدد کے لئے آگے آئیں اور خاص طور پر خوراک، ادویات، صاف پانی اور رہائش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزیدکہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو بار بار قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس لئے تمام اکائیوں کو مل کر ایک مشترکہ حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں عوام کی جان و مال کو محفوظ بنایا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی ایم این اے نثار جٹ پر قتل کروانے کا الزام ،شوٹر نے عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کروادیا
-
ایس ایم ایس وٹس ایپ اور کالز کے ذریعے فشنگ حملوں میں اضافہ
-
وزارتِ داخلہ کے افسران کیلئے غیر ملکیوں سے ملاقات سے قبل پیشگی منظوری لازمی قرار،سرکلر جاری
-
دیر کے شہری و بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے موسم سرد
-
انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تنزلی
-
مشکل کی اس گھڑی میں گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،کامران خان ٹیسوری
-
عوام کو ریلیف اور صوبے کی ترقی اولین ترجیح ہے، سید ناصرحسین شاہ
-
نٹ شیل گروپ کی گورنرخیبرپختونخوا کے اعزاز میں تقریب ، سابق ایئرچیف سہیل امان سمیت دیگرممتازشخصیات کی شرکت
-
ًماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی نہایت ضروری ہی: رانا مشہود احمد
-
فیصل آباد ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر کی خصوصی ہدایات
-
وزیراطلاعات مبینہ ویڈیو کیس میں ملزم ضمانت سماعت، رپورٹ طلب
-
لاہورہائیکورٹ نے منشیات کیس میں شاہد عمران بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.