
بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحق ڈار
جمعہ 22 اگست 2025 18:05

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا تھا کہ بھارت کے ساتھ کسی ایک نکاتی ایجنڈے پر بات نہیں ہوگی، بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر بات ہوگی۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بلاوجہ بیان بازی جاری رہتی ہے۔اسحق ڈار نے قرار دیا کہ امریکا کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ابھی شیڈول نہیں ہے، میں بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر جا رہا ہوں، دورے کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کو مزید قریب لانا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
-
وزیرِتجارت کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت سے ملاقات ، تجارتی تعلقات کے فروغ ، اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے پرتبادلہ خیال
-
وفاقی وزیرجام کمال کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے خوراک سے ملاقات ، زرعی شعبے میں باہمی شراکت داری کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر آئندہ ماہ سے ای امیگریشن کا نظام نافذ کرنے کی منظوری
-
بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحق ڈار
-
وزیراعظم آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے، امریکی وزیر خارجہ کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار
-
سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی
-
امریکہ تمام ویزا ہولڈرز کا جائزہ لے گا، ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے بند
-
غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی ‘متعدد دیہات زیر آب، آبادی محصورہوکررہ گئی
-
لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب حکومت کو سیف سٹی کے تمام کیمرے فعال کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.