گورنر پنجاب کانیشنل پریس کلب کادورہ ،نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد
صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے،سردارسلیم حیدرخان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اللہ نے عزت دی ہے، ایسی پاکستان کو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی،گفتگو
پیر 27 اپریل 2026 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوںنے کہاکہ پہلگام فالس فلیگ آج دنیا بھر میں جھوٹا ثابت ہو گیا ہے، حکومت اب معیشت بہتر اور مہنگائی ختم کرے۔
انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اللہ نے عزت دی ہے، ایسی عزت پاکستان کو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ روزانہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کرتے ہیں۔گورنر پنجاب نے کہاکہ مخلوط حکومت بہترین طریقے سے چل رہی ہیجب تک صدر زرداری ہیں کوئی اختلاف نہیں، سب ایک پیج پر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.