سندھ میں طویل عرصے سے حکمرانی کرنیوالی پیپلز پارٹی کو دیگر صوبوں ،وفاق کی کارکردگی سے سبق سیکھنا چاہئے، شہزاد آصف
عطا اللہ تارڑ نے پڑھے لکھے نوجوان کو عزت اور روزگار دے کر قابل تحسین اقدام کیا جو ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے حوصلہ افزا مثال ہے، رہنماء ایم کیو ایم
جمعرات 30 اپریل 2026 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام آج بھی مصطفی کمال کے دور کو یاد کرتے ہیں، جب شہر میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے اسے دوبارہ روشنیوں کا شہر بنایا گیا تھا۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ میں گزشتہ کئی برسوں سے جاری مسائل کے حل کیلئے موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ نوجوانوں کو روزگار اور عزت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، جس کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.