ض*آپریشن بنیان مرصوص قومی اتحاد اور دفاعی قوت کی علامت ہے، چوہدری نعیم کریم
ؔبھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا، پاک فوج نے دشمن کو دھول چاٹنے پر مجبور کر دیا، مسلم لیگ (ن) رہنما
جمعرات 7 مئی 2026 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت شکست کے بعد ملک دشمن عناصر کو فنڈنگ کر کے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشیں کررہا ہے ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اوردہشتگردوں کو اپنے مذموم عزائم میں کسی بھی صورت کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 7 مئی 2025 کو بھارت کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے دعوے کے برعکس معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 31 پاکستانی شہید اور 57 زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے یہ اقدام دہشت گردی کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ پاکستان کی خودمختاری پر کھلا حملہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاک افواج نے دشمن کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا اور دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان ایک ذمہ دار مگر مضبوط دفاعی قوت ہے اورپوری قوم متحد ہوکر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جو مدتوں یاد رکھا جائے گا جبکہ پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج نے عوام کے تعاون سے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایامزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.