نواز شریف، مریم نواز انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے،ن لیگ آزاد کشمیر
انتخابی مہم مزید تیز کرنے، گھر گھر رابطہ مہم چلانے، کارکنوں کو متحرک کرنے اور جلسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
جمعہ 17 جولائی 2026 22:30
(جاری ہے)
اجلاس میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے، گھر گھر رابطہ مہم چلانے، کارکنوں کو متحرک کرنے اور جلسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر میں بھرپور انتخابی مہم چلائے گی، عوامی مسائل کا حل، خطے کی ترقی اور خوشحالی پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے آزاد کشمیر میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، جبکہ وزیراعظم پاکستان نے آزاد کشمیر میں دانش سکولز کے قیام کا اعلان بھی کیا ہے۔امیر مقام نے بروقت، آزادانہ اور شفاف انتخابات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)عوامی خدمت اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 27 جولائی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.