خواجہ آصف نے کشمیریوں کو کشمیری تسلیم نہیں کیا ،وزیراعظم خواجہ آصف سے جواب لیں، نیئر حسین بخاری
صاف شفاف انتخابات ہوئے تو آزاد کشمیر میں اکثریت حاصل کرینگے،مہاجرین نشستوں پر وفاق اور پنجاب حکومتی مداخلت نہ ہوئی تو جیالے امیدوار کامیاب ہونگے، بیان
پیر 20 جولائی 2026 21:20
(جاری ہے)
نیر بخاری نے کہا کہ خواجہ آصف نے کشمیریوں کو کشمیری تسلیم نہیں کیا ،وزیراعظم خواجہ آصف سے جواب لیں ۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن زیرک سیاستدان ہیں ،شہیدا کے وارثان کی دل آزاری نہیں ،عزت و توقیر دینی چاہیے ۔
انہوںنے کہاکہ افواج پاکستان کے افسران اور جوان وطن کی سلامتی کے محافظین ہیں۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ سال جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبات پیش کیے تو وفاقی حکومت نے کمیٹی تشکیل دی تھی ،وزیراعظم آزاد کشمیر کے ساتھ دو وفاقی وزراء اور پیپلز پارٹی کے نمائندے بھی اس کمیٹی میں شامل تھے۔ انہوںنے کہاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔نیئر بخاری نے کہا کہ انگلی کے پیچھے سورج چھپا نہیں کرتا ،رانا ثناء اللہ کے بیان سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان زیادہ خفا ہوئے، اگر رانا ثناء اللہ بیان نہ دیتے تو جوائنٹ ایکشن کمیٹی اتنا احتجاج نہ کرتی،ہم نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو سمجھانے کی کوشش کی کہ آئین میں ترمیم کے ذریعے مہاجرین کی نشستیں تبدیل ہوسکتی ہیں۔نیئر بخاری نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے ساتھ معاملات حل ہونے چاہئیں ۔ انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کی تشکیل سے معاملہ حل کیا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.