روس، طیارہ گر کر تباہ،15 افراد ہلاک ہوگئے

بدھ 4 جون 2014 06:52

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جون۔2014ء)روس میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر جھل میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمر جنسی ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان بکاٹیر بنا یوٹوروف نے بتایا کہ 19 افراد لے جانے والا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر میورمانسک خطہ میں جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے دس کی شناخت کر لی گی ہے ۔خوطہ خور دیگر چار افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :