وزیراعظم آج اسلام آباد میں یوتھ لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں قرضوں کے چیک تقسیم کریں گے

بدھ 4 جون 2014 06:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جون۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف (آج) بدھ کو اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں قرضوں کے چیک تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

سکیم کی پہلی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے 6 ہزار افراد میں 53 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے۔ نیشنل بینک کے صدر احمد اقبال اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم لون سکیم پروگرام میں کرپشن کا کوئی امکان نہیں تمام لون میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر دئیے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :