بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا دھونی کے وارنٹ گرفتاری جاری

بدھ 25 جون 2014 07:02

نیو دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جون۔2014ء)بھارتی عدالت نے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز بھارتی عدالت کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ اس سے قبل بھی عدالت مہندرا سنگھ دھونی کو تین نوٹسز جاری کئے تھے تاہم وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :