راولپنڈی، پولیس کے سا تھ جھڑ پوں میں ملو ث1300افراد کے خلا ف مقدمہ در ج

بدھ 25 جون 2014 06:55

راولپنڈ ی ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جون۔2014ء) راولپنڈ ی پو لیس نے ڈا کٹر طا ہر القادری کی پا کستان آ مد کے مو قع پر پو لیس کے سا تھ جھڑ پو ں میں ملو ث1300افراد کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے مقد مہ نمبر572/14انسد اد دشہت گر دی ایکٹ سمیت د یگر د فعا ت کے تحت تھا نہ ائر پورٹ میں در ج ہو ا منگل کے روز ائر پورٹ پو لیس نے ایک بڑ ے ٹڑ ک میں بھر کے ان گر فتار شد گان کو انسداد ہشت گر دی کی خصو صی عدا لت کے جج را نا مسعود اختر کی عدا لت میں پیش کیا جہا ں پو لیس نے عد الت سے استد عا کی کہ ملز ما ن کے مز ید سا تھیو ں کی گر فتار ی کے لئے 15روز کا ر یما نڈ دیا جا ئے تا ہم عدا لت نے دس یوم کا ر یما نڈ منظو ر کر تے ہو ئے انھیں پو لیس کے حوالہ کر دیا جنھیں آ ئند ہ 3جو لا ئی کو عدا لت میں پیش کر نے کا حکم دیا ہے

متعلقہ عنوان :