وزیراعظم نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی لگا دی ،یہ رقم متاثرین کے فنڈمیں جمع کی جائے گی

منگل 15 جولائی 2014 07:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15جولائی۔2014ء)وزیراعظم میاں نوازشریف نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی لگاتے ہوئے کہاکہ یہ رقم متاثرین کے فنڈمیں جمع کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

نجی تی وی کے مطابق وزیراعظم نے سرکاری خرچ پرتمام افطارپارٹیوں پرپابندی عائدکردی ہے اورتمام سرکاری اداروں کوہدایت کی ہے کہ افطارپارٹیوں پرخرچ ہونے والیرقم متاثرین کی امدادکیلئے فنڈمیں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :