قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیا،شاہ نوازرحمان نئے ایم ڈی مقرر

منگل 15 جولائی 2014 07:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15جولائی۔2014ء)قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیاہے ،شاہ نوازرحمان کوپی آئی کانیاایم ڈی مقررکردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہاکہ ائیرلائن کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیاہے اورادارے کے سینئرترین ڈائریکٹرزمیں شمارہونے والے شاہ نوازرحمان کوپی آئی اے کانیامنیجنگ ڈائریکٹرمقررکردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیدیونس کوچیئرمین کاایڈوائزربنانے پرغورکیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :