شاہ محمود قریشی کی سانحہ ملتان میں جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ میں شرکت، نماز جنازہ میں شامل چند افراد نے قاتل قاتل شاہ محمود قریشی قاتل کے نعرے لگائے

اتوار 12 اکتوبر 2014 09:18

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اکتوبر۔2014ء)شاہ محمود قریشی ہفتہ کی صبح جب سانحہ ملتان میں جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے گئے تو نماز جنازہ میں شرکت کے بعد نماز جنازہ میں شامل چند افراد نے قاتل قاتل شاہ محمود قریشی قاتل کے نعرے لگائے جس پر شاہ محمود قریشی وہاں سے بھاگ گئے ۔

متعلقہ عنوان :