طاہر القادری کی ای سی جی رپورٹ ٹھیک ، طبیعت بلڈ پریشر زیادہ ہونے سے ناساز ہوئی ، ڈاکٹر

منگل 25 نومبر 2014 09:03

دریا خان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25نومبر۔2014ء)ڈاکٹر طا ہر القا دری کا طبی معا ئنہ ،ای سی جی رپور ٹ ٹھیک ہے بلڈ پر یشر بڑھ جا نے کی وجہ سے طبیعت نا سا ز ہو ئی ،ڈاکٹر شا ہد محمو دسر برا ہ پاکستا ن عوا می تحر یک ڈاکٹر طا ہر القا دری طبیعت کی خرا بی کے با عث اپنا دور ادھو را چھو ڑ کر اپنی قیا م گا ہ وا پس آگئے تھے جہا ں پر مقا می کا ر ڈیلیو جسٹ ڈاکٹر شا ہد محمو د نے انکی ای سی جی اور بھی طبی معا ئنہ کیا ڈاکٹر شا ہد محمو د نے بتا یا کہا ای سی جی رپو رٹ ٹھیک ہے خطر ے کی کو ئی با ت نہیں ،علا مہ ڈاکٹر طا ہر القا دری کی طبیعت بلڈ پر یشر زیا دہ ہو نے کی وجہ سے نا سا ز ہو ئی

متعلقہ عنوان :