پرویز خٹک بھی گوجرانوالہ کے کھابوں کے شوقین نکلے

منگل 25 نومبر 2014 08:37

کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25نومبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک بھی گوجرانوالہ کے کھابوں کے شوقین نکلے ۔گوجرانوالہ کے جلسہ میں جانے سے پہلے چن دا قلعہ میں واقع معروف تکہ شاپ سے چڑے ،بٹیرے اور تکے کھا کر جلسہ گاہ میں گئے ۔

(جاری ہے)

اس بارے زرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے ایک عہدیدار نے انہیں کھانا کی دعوت دی تو انہوں نے فوراً قبول کرتے ہوئے تکے کھانے کی فرمائش کی ۔بعد ازاں ان کا میزبان اپنے دوستوں کو بتاتا رہا کہ بتیس ہزار روپے کا بل ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :