امریکہ، کیتھربرگ میں چھوٹاطیارہ رہائشی علاقے میں گرکرتباہ ،کئی گھروں میں آگ لگ گئی

منگل 9 دسمبر 2014 08:12

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2014ء)امریکی شہرکیتھربرگ میں چھوٹاطیارہ رہائشی علاقے میں گرکرتباہ ہوگیاہے ،کئی گھروں میں آگ لگ گئی ،جانی نقصان کاخدشہ ہے ،امریکی شہرکھیتربرگ میں پیرکے روزچھوٹاطیارہ پروازکے دوران فنی خرابی کے باعث رہائشی علاقے میں گرکرتباہ ہوگیا،طیارہ گرنے کے بعدمتعددگھروں میں آگ لگ گئی اورکئی گھرتباہ ہوگئے واقعے کے بعدامریکی ریسکیوموقع پرپہنچ گئی حادثے میں جانی نقصان کے خدشے کااظہارکیاجارہاہے تاہم آخری اطلاعات تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھی

متعلقہ عنوان :