ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ( آج ) دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے پنجہ آزما ہوگا

منگل 9 دسمبر 2014 08:00

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2014ء ) بھارت میں جاری 2014 مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ( آج ) منگل کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا پول میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 35 ویں چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :